کسی بھی نیکی کو معمولی مت
سمجھو
ابوذر الغفاری رضی
اللہ تعالٰی سے مروی ہے، انہوں نے کہا: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نےفرمایا:
"بھلائی میں سے کسی بھی
چیز کو حقیر نہ سمجھو ، یہاں تک کہ اگر آپ اپنے بھائی سے مسکراتے چہرے سے
ملیں۔"
(مسلم)
.subtitle{ font-family:Trebuchet MS',Verdana,Arial,Sans-serif; font-size:14px; color: #C9C641; line-height:20px; } type='text/javascript'/>
0 Comments:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔